پنجاب میں 28 اکتوبر سے بارشوں کا طاقتور سلسلہ داخل ہونے پیشگوئی

مصنف:
محکمہ موسمیات نے پنجاب میں 28 اکتوبر سے بارشوں کا طاقتور سلسلہ داخل ہونے پیشگوئی کی ہے۔
نئے مغربی موسمی سلسلے کے باعث صوبے بھرمیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے،جس کے نتیجے میں درجہ حرارت میں نمایاں کمی متوقع ہے۔
بارشوں کے اس طاقتور سلسلے سے موسم میں تبدیلی آئے گی اور صوبےمیں سردی کی شدت بڑھنے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیں





