پنجاب کے سرکاری سکولوں کے اوقات کار تبدیل

مصنف:
پنجاب کے سرکاری سکولوں میں سردیوں کے اوقات کار لاگو کر دیے گئے، سرکاری سکولوں کے اوقات کار 16اکتوبر 2026 سے 31 مارچ 2027 تک تبدیل ہوں گے۔
محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جمعہ 16 اکتوبر سے سرکاری سکول 8 بجکر 45 منٹ پر کھلیں گے، جمعے کو چھٹی 12:30 جبکہ دیگر دنوں میں دوپہر 1:30 بجے ہوگی ، سرکاری سکولوں کے اوقات کار 31 مارچ 2027 تک نافذ رہیں گے۔
مزید پڑھیں





