حمد،تو نور ہے تو نور ہے اللّٰہ ،شاعرہ: قرۃ العین اعوان
نقطہ نظر
مصنف:
تو نور ہے تو نور ہے اللّٰہ
تو ہی واحدہ لاشریک
تو ہی رب جلیل اللّٰہ
تو نور ہے تو نور ہے اللّٰہ
یارب دل میں تیری یاد رہے
تیرے ذکر سے روح شاد رہے
تو نور ہے تو نور ہے اللّٰہ
یارب ہردم تیرا ساتھ رہے
زبان پرہر دم تیراذکر رہے
توکر عطا دل میں خوف خدا
تونور ہےتونور ہےتونور ہے اللّٰہ
مزید پڑھیں




