اسلام آباد:بجلی چور:شازیہ مری-تمہارے گناہوں کا کفارہ ہم اداکررہے ہیں:عمرایوب قومی اسمبلی میں شکوہ اورجواب شکوہ ،اطلاعات کے مطابق پی پی کی شازیہ مری نے توآج جس طرح اپنے جزبات ظاہرکئے اس کا جواب بھی گرم جزبات کے ساتھ وفاقی وزیرعمرایوب نے پیش کئے
ایک موقع پر جب شازیہ مری نے کہا کہ آپ کے دورمیں لوڈ شیڈنگ میں اضافہ ہورہا ہے تواس کے جواب میں عمرایوب نے کہا کہ ان سب مسائل کی ذمہ دارسابق حکومتیں ہیں
دوسری طرف یہ بھی الزام دیے گئے کہ آپ کے دورمیں سرکولرقرض بڑھا
پھران دونوں رہنماوں کے درمیان کیا گفتگو ہوئی ذرا غورکریں
شازیہ مری :حکومت جواب دے بجلی کی لوڈ شیڈنگ ھو رہی ھے ۔اور سرکولر ڈیڈ کئی ارب بڑھ گیا اے۔جواپ دیں ۔
وزیر پانی وبجلی عمر ایوب نے سابقہ حکومتوں پر الزامات لگائے کہ ان کی کرپشن کی وجہ سے بجلی کا بیڑہ غرق ھوا۔
جس پر شازیہ مری نے کھا کہ آپ تقریر نہ کریں آپ یھاں جلسہ کرنے نھی آئے۔آپ نے ملک کا بیڑہ غرق کر دیا۔تین ھزار ارب کا نقصان بجلی کی مد میں آپ لوگوں نے
نقصان پہنچا دیا۔بجلی کی لوڈشیڈنگ بڑھ گئی ہے۔ھم آپ کو اس طرح نہیں کرنے دیں گے ۔
اسکے بعد اپوزیشن نے شور شرابہ شروع کر دیا ۔اور ڈیسک پر کھڑے ھو کر ڈیسک بجانے شروع کع دئے۔
پھرنعرے لگانے شروع کردیئے کہ
گو نیازی
ایک ٹکے کے دو نیازی
مک گیا تیرا شو نیازی
گو نیازی گو نیازی۔
چور حکومت چور حکومت۔
بجلی چور بجلی چور۔
اور اپوزیشن سیٹیاں بجاتی رہی۔
اس کے جواب میں عمر ایوب نے کہا کہ یہ بھی وقت آنا تھا کہ چورمچائے شور،کرپشن تم نے کی بوجھ اٹھائے کوئی اور
جس پراپوزیشن اورسیخ پاہوگئی اورپھروہ منظرنامہ پیش کیا کہ جس نے قوم کی نظریںسے جھکا دیں