پاکستان پیپلز پارٹی نے عام انتخابات میں پارٹی ٹکٹ کے امیدواروں کے حتمی فیصلے کے لیے بورڈ قائم کر دیا۔
باغی ٹی وی: سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی نیئر بحاری کا کہنا ہے کہ پی پی نے ضعلی تنظیموں پر مشتمل بورڈ قائم کیا ہے، بورڈ میں پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی، فیڈرل کونسل اور صوبائی کونسل کے ممبران شامل ہیں بورڈ میں ضلعی تنظیم، پیپلز یوتھ اور پیپلز اسٹوڈنٹ فیڈریشن (پی ایس ایف) کے ضلعی صدور بھی شامل ہیں، بورڈ میں خواتین ونگ، اقلیتی ونگ اور لیبر ونگ کے ضلعی صدور کو بھی رکھا گیا ہے ضلعی بورڈ 15 دن کے اندر قومی اور صوبائی نشستوں کی سفارشات ارسال کرے گا، ضلعی بورڈ اپنی سفارشات پارٹی سیکرٹریٹ کو بھجوائے گا۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے زرداری ہاؤس اسلام آباد میں راولپنڈی، اٹک، سیالکوٹ، خوشاب، جہلم اور جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے رہنماؤں کی ملاقات@BBhuttoZardari
مزید پڑھیں: https://t.co/LLJd5OJieI pic.twitter.com/v2CS4xYXIT
— PPP (@MediaCellPPP) June 24, 2023
عید الاضحیٰ پرمسافر ٹرینوں کےکرائے میں 33 فیصد کمی کا اعلان
دوسری جانب چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے زرداری ہاؤس اسلام آباد میں راولپنڈی، اٹک، سیالکوٹ، خوشاب، جہلم اور جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے رہنماؤں کی ملاقات کی-
اگر ہم نے پاکستان کو مسائل سے نکالنا ہے تو ہمیں دن رات محنت کرنا ہوگی۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری@BBhuttoZardari pic.twitter.com/qRQZOXFqlj
— PPP (@MediaCellPPP) June 24, 2023
قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا کہ اگر ہم نے پاکستان کو مسائل سے نکالنا ہے تو ہمیں دن رات محنت کرنی ہے،اور یہی وجہ ہے کہ ہم بہت شکر گزار ہیں کہ ہمارے جو فنڈز سیلاب کی تعمیر نو کے بجٹ میں شامل ہوئی ہیں مستقبل پر مبنی جو پیغام ہے اس کا 15 جوالئی تک اعلان ہو جائے گا میرے خیال میں پورے ملک اس کا نہ صرف ہمارا فائدہ ہے معاشی فائدہ ہے مگر ساکھ کی حد تک بھی بہت ضروری تھا اور ہم بہت شکرگزار ہیں کہ یہ ہو چکا ہے مگر ہماری جو سوچ ہے پاکستان پیپلز پارٹی کی جو سوچ ہے کہ آگے جاکر پلاننگ اور ڈویلپمنٹ ہو یاس کو ہمیں اس کے اردگرد تشریق نو کرنا پڑے گا تاکہ اہم پاکستان کو ایک سبز انقلاب کے لئے تیار کریں چاہے وہ گرین انرجی ہو چاہے وہ گرین انفراسٹرکچر ہو چاہے وہ گرین ایگریکلچر ہو تاکہ ہم نہ صرفموسمیاتی تبدیلی کے نقصانات سے چ سکیں اپنے لووں کو تیار کر سکیں-








