پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ایسٹر کے موقع پر مسیحی برادری کو پیغام

0
42

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ایسٹر کے موقع پر مسیحی برادری کوپیغام دیا پی پی پی چیئرمین نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد دی ہے ان کا کہنا ہے ک یہ دوسرا ایسٹر ہے، جو کرونا وائرس وبا کے دوران منایا جارہا ہے، اس لئے ہر ایک کو ایس او پیز پر عملدرآمد کرنے کی ضرورت ہے۔
پاکستان میں اقلیتی برادریاں اپنے مذہبی تہوار منانے کے لئے آزاد ہیں کیونکہ آئین انہیں یکساں حقوق کی ضمانت دیتا ہے.انھوں نے مزید کہا کہ مسیحی برادری ایسٹر کے موقع پر پاکستان میں امن، خوشحالی اور ترقی کے لئے دعائیں مانگیں

Leave a reply