پی پی رہنما شہلا رضا کی نجی چینل کو دھمکی

0
42

کراچی : پی پی رہنما شہلا رضا کی نجی چینل کو ،اطلاعات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما نے ایک نجی ٹی وی کودھمکیاں دینا شروع کردی ہیں ، شہلا رضا نے یہ دھمکی بلاول کووی آئی پی پروٹوکول نہ دینے پردیں‌

 

 

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپراپنے پیغام مٰیں شہلا رضا کہتی ہیں کہ سماء چینل نے چیرمین بلاول کے ملئیر کے دورہ کی خبر نشر کی تو وہ الفاظ استعمال کئے جو وہ کبھی کسی لیڈر کے لئے استعمال نہیں کرتے

شہلا رضا نے مزید کہا کہ سماء کے مالکان کی ہمدردیاں کسی بھی جماعت کے ساتھ ہو سکتی ہیں لیکن خبر میں یہ زبان استعمال کرنا صحافتی آداب کے خلاف ہے،امید ہے آئندہ سے خیال رکھیں گے،ورنہ

Leave a reply