وزیر اعظم نے بیت المال کی تعریف کیوں کی ؟ اس خبر میں جانیئے

0
70

اسلام آباد :بیت المال کی کارکردگی کی تعریف کیئے بغیر وزیر اعظم نہ رہ سکے، وزیراعظم عمران خان نے پاکستان بیت المال کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ ادارہ غریب اور نادار افراد کی مدد کے لیے بہترین خدمات انجام دے رہا ہے ۔

تعلیمی ادارے بند کردیئے گئے ، کہاں اور کیوں بند کئیے ؟ ضرور جانیئے

وزیراعظم عمران خان نےبیت المال پاکستان کے منیجنگ ڈائریکٹر اعون عباس بپی سے ملاقات کے دوران ان خیالات کا اظہار کیا ۔بیت المال پاکستان کے منیجنگ ڈائریکٹر نے وزیراعظم پاکستان کو اپنے نئے ادارے دار الاحساس کے متعلق بھی بریف کیا کہ کس طرح بیت المال پاکستان مزید چھوٹے اداروں کے ذریعے امداد کو حق داروں تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے

Leave a reply