اسلام آبادڈپٹی کمشنر خمزہ شفقات کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کی کاروائیاں جاری کاروائی مجسٹریٹ صدر زون میر یامین نے ڈھوک عباس ترنول میں کی۔
ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر ترنول کے علاقے میں اسکول سیل کر دیا گیا۔پرائیویٹ اسکول میں تمام کلاسز جاری اور ایس او پیز کی خلاف ورزی کی جار رہی تھی۔