پی ایس ایل فائنل، لاہور قلندرز کی دوسری وکٹ 69رنز پر گر گئی
باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق، لاہور قلندر نے اپنی اننگز کا آغاز کرتے ہوئے 37 رنز بنا لیے اور سات اوورز کا کھیل ہو چکا ہے . تمیم اقبال 14 فخر زمان 17 پر کھیل رہے ہیں. محمد عامر اور وقاص محمود نے کراچی کنگز کی طرف سے باؤلنگ کی جو ابھی تک وکٹ لینے میں ناکام رہے.
اکستان سپر لیگ 2020 کے فائنل میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پہلے بیٹنگ کر کے کراچی کنگز کو بڑا ہدف دینا چاہتے ہیں۔لاہور قلندرز نے ایلی مینیٹڑز ون میں پشاور زلمی اور ٹو میں ملتان سلطانز کو شکست دے کر فائنل میں قدم رکھا۔پی ایس ایل میں دونوں ٹیمیں اب تک دس بار مدمقابل آئی ہیں۔ چھ بار جیت کراچی تو چار بار لاہور کے حصے میں آئی۔ جبکہ 69 رنز پر دوسری وکٹ گر گئی