پی ایس یل کی افتتاحی تقریب میں حصلہ لینے والے فنکار کیوں ہوئے خفا
پی ایس یل کی افتتاحی تقریب میں حصلہ لینے والے فنکار کیوں ہوئے خفا
باغی ٹی وی : پی ایس یل کی افتتاحی تقریبات میں حصہ لینے والے فنکار خود ہی پریشان ہیں. وسیم بادانی نے اس سلسلے میں ایک فنکار علی عظمت سے انٹرویوں لیتے ہوئے جب ان سے ہوچھا کی تقریب کیسی رہی لگتا آپ اس سے مایوس ہوئے ہیں. تواس پر علی عظمت نے جواب دیا کہ مایوسی اس کے لیے چھوٹا لفظ ہے اس بد نظمی پر فنکار حضرات نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے.
اس بد نظمی پر معروف صحافی حامد میر نے اپنی ایک ٹویٹ میںکہا ہےکہ پی ایس ایل کی افتتاح تقریب کے لئے مایوسی چھوٹا لفظ ہے ہم نے تو وہاں شدید غم و غصے کا اظہار بھی کیا دو دن تک ریہرسل کرتے رہے اور آخر میں پورا گانا بھی نہیں چلا وسیم بادامی نے ایک مظلوم گلوکار کے ساتھ مل کر پی سی بی کو باؤنسر مار دیا
پی ایس ایل کی افتتاح تقریب کے لئے مایوسی چھوٹا لفظ ہے ہم نے تو وہاں شدید غم و غصے کا اظہار بھی کیا دو دن تک ریہرسل کرتے رہے اور آخر میں پورا گانا بھی نہیں چلا @WaseemBadami نے ایک مظلوم گلوکار کے ساتھ مل کر پی سی بی کو باؤنسر مار دیا #PSL5 pic.twitter.com/VjzDBWO178
— Hamid Mir (@HamidMirPAK) February 21, 2020