![پی-ٹی-آئی-حکومت-سے-بھارت-کو-دھچکا-لگے-گا-وفاقی-وزیر-اطلاعات-و-نشریات-فواد-چوہدری #Baaghi](https://baaghitv.com/wp-content/uploads/2021/07/پی-ٹی-آئی-حکومت-سے-بھارت-کو-دھچکا-لگے-گا-وفاقی-وزیر-اطلاعات-و-نشریات-فواد-چوہدری.jpg)
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت سے بھارت کو دھچکا لگے گا۔
باغی ٹی وی : تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ منصفانہ انتخابی عمل مقبوضہ کشمیر کے عوام کو امید اور جلا بخشتا ہے۔
بھارت عمران خان کی مقبوضہ کشمیر میں مقبولیت سے اتنا خائف ہے کہ انڈیا ٹو ڈے کو لکھنا پڑا کہ آزاد کشمیر میں PTIکی حکومت نہیں بننا چاہییے۔
آزاد کشمیر میں PTIکی حکومت بننے سے مقبوضہ کشمیر کی آزادی کی تحریک کو تقویت ملے گی-؛
فواد چوہدری@fawadchaudhry
کی@gnnhdofficial
سے گفتگو pic.twitter.com/Jm0E9auoft— S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI (@LalBukhari) July 25, 2021
فواد چوہدری نے گی این این سے گفتگو میں کہا کہ بھارت عمران خان کی مقبوضہ کشمیر میں مقبولیت سے اتنا خائف ہے کہ انڈیا ٹو ڈے کو لکھنا پڑا کہ آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی کی حکومت نہیں بننا چاہییے آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی کی حکومت بننے سے مقبوضہ کشمیر کی آزادی کی تحریک کو تقویت ملے گی-
کشمیر انتخابات میں تحریک انصاف کی شاندارکامیابی عام آدمی کے وزیراعظم عمران خان پرغیرمتزلزل اعتماد کا اظہار ہے، اپوزیشن اپنی قیادت اور سیاست دونوں پر نظرثانی کرے زرداری اور نوازشریف کو لوگ قبول کرنے کو تیار نہیں متبادل قیادت کا وقت ہے محب سے ملاقاتیں کرنیوالوں کا کوئ مستقبل نہیں
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) July 26, 2021
وفاقی وزیر نے کہا کہ کشمیر انتخابات میں تحریک انصاف کی شاندارکامیابی عام آدمی کے وزیراعظم عمران خان پرغیرمتزلزل اعتماد کا اظہار ہے، اپوزیشن اپنی قیادت اور سیاست دونوں پر نظرثانی کرے زرداری اور نوازشریف کو لوگ قبول کرنے کو تیار نہیں متبادل قیادت کا وقت ہے محب سے ملاقاتیں کرنیوالوں کا کوئی مستقبل نہیں ہے-
آزاد کشمیر میں انتخابات مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کے خوابوں کو جلاء بخشتے ہیں، ایک دن پورے کشمیر کے لوگ اسی آزادی سے اپنی رائے کا اظہار کریں گے اور اپنے نمائندوں پر مشتمل حکومت بنائیں گے ، ،،،، آج کا انتخاب عمران خان کے نئے کشمیر کے نام انشاللہ #AJKElections2021 #AJKElectsPTI
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) July 25, 2021
اس سے قبل انہوں نے کہا تھا کہ آزاد کشمیر میں انتخابات مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کے خوابوں کو جلاء بخشتے ہیں، ایک دن پورے کشمیر کے لوگ اسی آزادی سے اپنی رائے کا اظہار کریں گے اور اپنے نمائندوں پر مشتمل حکومت بنائیں گے آج کا انتخاب عمران خان کے نئے کشمیر کے نام انشاللہ-