پی ٹی آئی اھلکار حلیم عادل شیخ حراست میں۔

0
42

کراچی الکشن کميش حلیم عادل شیخ کو حلقہ چھوڑنے کا حکم دیا تھا حلیم عادل شیخ نے پولیس کے ساتھ جانے سے انکار کر دیا حلیم عادل شیخ کی طرف سے مسلسل قانون کے خلاف ورزی پی ٹی آئی کے کارکن اور پولیس میں گوتم گوتھا حلیم عادل شیخ کو حراست میں لینے کا فیصلہ‏ حلیم عادل شیخ سندھ اسمبلی کےاپوزیشن لیڈرہیں،الیکشن پراثراندازہورہےہیں۔

Leave a reply