کراچی تحریک انصاف چیف آرگنائزر سیف اللّہ نیازی کے اعزاز میں ظہرانہ کراچی پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر کراچی محمود مولوی کےگھر پر بڑی بیٹھک کراچی ایم کیوایم پاکستان اورجی ڈی اےرہنماؤں کو بھی شرکت کی دعوتکراچی سیف اللّہ نیازی کی صدارت میں تحریک انصاف سندھ کے رہنماووں کا اجلاس بھی ہوگا کراچی گورنر سندھ عمران اسماعیل کی بھی شرکت اجلاس میں متوقع،کراچی تحریک انصاف ارکان اسمبلی بھی محمود مولوی کے گھر پہنچ گئےکراچی فیصل واوڈا،شہزاد قریشی، جمال صدیقی،فردوس شمیم نقوی ظہرانے میں شریککراچی خرم شیر زمان،سعید آفریدی، شہزاد اعوان اور دیگر پارٹی رہنما بھی شریک ہو گے۔

Shares: