پی ٹی آئی لیڈر حلیم عادل شیخ کی سکھر آمد،شاندار استقبال
اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ سکھر پہنچ گئے، پی ٹی آئی ریجن سکھر کے صدر طاھر شاھ، پی ٹی آئی رہنما پپو خان چاچڑ، ڈسٹرکٹ سکھر کے سینیئر رہنما گوھر خان کھوسو کی جانب سے شاندار استقبال اور آتش بازی کی گئی۔ان کے ہمراہ رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو، لیبرونگ کراچی ریجن کے صدر نعیم عادل شیخ، ارسلان احمد، پی ٹی آئی رہنما حاجی نثار احمد آرائیں، عمران قریشی، راحیل علی خان، رانا وسیم، عامر ابڑو، علی میرجت، خادم ترک و دیگر بھی ہمراہ موجود تھے۔واضع رہے کہ حلیم عادل شیخ نے گزشتہ روز سے اپنا دورہ سندھ شروع کیا ہوا یے۔