اسلام آباد ڈی چوک میں پب جی کا "چکن ڈنر”

0
27

اسلام آباد :اسلام آباد ڈی چوک میں پب جی کا "چکن ڈنر”کی تیاریاں اورحکومت پردباوبڑھانے کا ایک انوکھا انداز،اطلاعات کے مطابق پاکستان میں پب جی گیم پرپابندی کے بعد جہاں اس فیصلے کوسراہا گیا وہاں اس گیم کے شوقین افراد کی طرف سے شکوے اورشکایات بھی جاری ہیں

 

باغی ٹی وی کے مطابق اس سلسلے میں پب جی گیم کھیلنے والوں نے گیم پرپابندی کے خلاف احتجاج کا فیصلہ کیا ہے ، یہ احتجاج بھی اس گیم پب جی کے انداز میں ریکارڈ کرایا جائے گا

https://twitter.com/Qaziness/status/1284420590162579462

 

ذرائع کا کہنا ہےکہ کل تو یہ ٹویٹرپرٹاپ ٹرینڈ تھا مگرآج اس وقت پاکستان میں ٹاپ ٹرینڈ میں تیسرے نمپرہے

 

یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ اس گیم کے کھیلنے والوں نے کہا ہے کہ وہ ڈی چوک میں جیتنے والے کھلاڑیوں کوچکن ڈنر دیں گے

 

https://twitter.com/iamramic/status/1284429051306954757

اس گیم کے کھیلنے والوں کا خیال ہے کہ جس طرح ماضی میں سیاست دان ڈی چوک میں احتجاج اوردھرنے دے کراپنے مطالبات منواتے رہے ہیں وہ بھی اسی پلیٹ فارم کو استعمال کرکے پب جی گیم پرسے پابندی ہٹوا سکتے ہیں

Leave a reply