پنجاب حکومت نے پرزن مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم تیار کرلیا

0
32

پنجاب حکومت نے پرزن مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم تیار کرلیا

باغی ٹی وی :وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارآج پرزن مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کاافتتاح کریں گے. اس سلسلے میں وزیر اعلیٰ آج سول سیکرٹریٹ جائیں گے

سیکرٹریٹ میں پرزن مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کے بارے میں بریفنگ دی جائے گی
ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو نئے سسٹم کے اہم خدوخال کے بارے میں بریفنگ دیں گے.

جیلوں میں قیدیوں میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی جائے گی.قیدیوں کو جیلوں میں سہولتیں فراہم کرنے کے حوالے سے بھی وزیراعلیٰ کو بریف کیا جائے گا

Leave a reply