سپریم کورٹ میں بلدیاتی انتحابات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی

چیف جسٹس گلزار احمد نے استفسار کیا کہ کیا باقی صوبوں میں بلدیاتی انتحاب ہورہے ہیں؟ اٹارنی جنرل نے عدالت میں کہا کہ باقی صوبوں کا مردم شماری پر اعتراضات ہیں،مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 7 اپریل کو ہو گا، چیف جسٹس نے کہا کہ اٹارنی جنرل کا بیان ریکارڈ کر لیتے ہیں،صوبے مئی میں بلدیاتی انتحاب کر وا دیں، اٹارنی جنرل نے کہا کہ یہ صرف وفاق نہیں صوبوں کا بھی معاملہ ہے،چیف جسٹس گلزار احمد نے سوال کیا کہ پنجاب کی لوکل حکومتوں کو کیوں ختم کیا گیا؟ جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ پنجاب کی بلدیاتی حکومتوں کی ٹرم ابھی ختم ہو گئی ہو گی،چیف جسٹس نے کہا کہ عدالت کے سامنے پنجاب کا 2019 کا بلدیاتی قانون چیلنج کیا گیا ہے، کیا درخواست گزار چاہتا ہے قانون کے سیکشن 3 کو کالعدم قرار کر دیں،

پنجاب کے وزیراعلیٰ بزدارہی رہیں گے،وزیراعظم کی اراکین اسمبلی کو بلدیاتی الیکشن کی تیاریوں کی ہدایت

کراچی طیارہ حادثہ کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش، مبشر لقمان کی باتیں 100 فیصد سچ ثابت

طیارہ حادثہ، رپورٹ منظر عام پر آ گئی، وہی ہوا جس کا ڈر تھا، سنئے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشاف

بلدیاتی الیکشن کب ہوں گے؟ الیکشن کمیشن نے تاریخ دے دی

Shares: