پنجاب میں انتخابات کی تاریخ پر نگران حکومت کا مؤقف سامنے آگیا

0
47

پنجاب میں انتخابات کی تاریخ پر نگران حکومت کا مؤقف سامنے آگیا

پنجاب میں انتخابات کی تاریخ پر نگران حکومت کا مؤقف بھی سامنے آگیا ہے جبکہ سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کے التوا سے متعلق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن کا 8 اکتوبر کو الیکشن کرانے کا فیصلہ کالعدم قرار دیا ہے اور صوبہ پنجاب میں 14 مئی کو الیکشن کرانے کا حکم بھی دےدیا ہے۔

اس حوالے سے پنجاب کی نگران حکومت کا مؤقف سامنے آگیا۔ نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کا کہنا تھاکہ الیکشن کمیشن کی ہدایات کے مطابق انتخابات کی تیاریاں کریں گے۔ جبکہ انہوں نے کہا کہ نگران حکومت الیکشن کمیشن کی معاونت کیلئے ہے۔

مزید یہ بھی پڑھیں؛
اسلام آباد سے جدہ جانے والی نجی ائیرلائن کے طیارےکی کراچی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ
ہم سےجومانگاگیاتھا اس پرہم نےالیکشن کمیشن کوجواب دےدیا ہے. خواجہ آصف
سعودی عرب اور پاکستان کے مابین بہت گہرے اور بہت مضبوط تعلقات ہیں۔ سعودی سفیر
مظاہر نقوی کیخلاف ریفرنسز؛ جسٹس فائز اور طارق مسعود نے جوڈیشل کونسل کا اجلاس بلانے کیلئے خط لکھ دیا
فُل کورٹ نہ بننے سے آئینی بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے. بلاول بھٹو
رجسٹرار سپریم کورٹ کی تعیناتی بلوچستان ہائیکورٹ میں چیلنج، امان اللہ کنرانی وکیل مقرر
وہ لوگ میرے سامنے جب آتے تو نقاب پہن ہوتے تھے،اظہر مشوانی کا عدالت میں بیان
پنجاب اور کے پی کے انتحابات سے متعلق آئینی درخواست پر فیصلہ محفوظ
ماہ رمضان میں موسیقی کا پروگرام نشر کرنے پر طالبان نےخواتین کے زیرانتظام ریڈیواسٹیشن بند کردیا

Leave a reply