پنجاب کی صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عید میلاد النبی رسول ﷺ کے موقع پر پنجاب میں کرایوں میں کمی کردی گئی

عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی،ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 30 سے 70 روپے تک کمی کی گئی ہے،جب پیٹرول کی قیمت میں کمی ہوتی مریم نواز اور انکی ٹیم کرایوں میں کمی کے لیے متحرک ہوتے،مریم نواز اس بات کو یقینی بناتی کہ کرایوں میں کمی ہر صورت ہو،پیٹرول سستا ہونے پر پنجاب کے علاؤہ کسی صوبے میں آج تک کرایوں میں کمی نہیں ہوئی،پنجاب واحد صوبہ ہے جہاں زائد وصول کیے کرایوں کو مسافروں کو واپس دلائے جاتے،وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایات کے مطابق صوبے بھر میں ٹرانسپورٹ پر کرایوں میں کمی کا فوری اطلاع کر دیا گیا ہے،تمام بس اڈوں پر ضلعی انتظامیہ کی ٹیمیں کرایوں کا شیڈول خود چیک کر رہی ہیں،مریم نواز کی سختی سے ہدایات ہیں مسافروں سے زائد کرایہ وصول کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے،پیٹرول و ڈیزل سستا ہونے کا ریلیف مسافروں تک پہنچانا ہماری ذمہ داری ہے،تمام ٹرانسپورٹر کو بھی حکومت کے ساتھ تعاون کرنا چاہیے،مریم نواز کرایوں میں کمی کی تمام صورتحال کو خود مانیٹر کر رہی ہیں

ریئل اسٹیٹ کا سب سے بڑا فراڈ،سیاستدان ،پولیس شامل،ملزمان دبئی فرار

وسیم ،کامران،ایاز،شمائلہ،ماہ نور،سرٹیفائڈ فراڈیئے،مبشر لقمان کے تہلکہ خیز انکشافات

5 سے 7 ارب کا فراڈ،لاہور کا پراپرٹی سیکٹر لرز اٹھا

فائنل راؤنڈ،ایک اور نومئی کی تیاری،مبشر لقمان نے خبردار کر دیا

وہی ہوا جس کا ڈر تھا،علی امین گنڈاپور کی ریاست کو دھمکیاں،اگلے دو ہفتے اہم

ایف آئی اے کاروائی کرے،166کھلاڑیوں کی لسٹ تیار،بابر کنگ نہیں کوئین نکلا

پی آئی اے کا جنازہ ہے،ذرا دھوم سے نکلے،مرحوم کیلیے بہت دعائیں

ثابت ہو گیا حسنہ واجد بھارت کی "کٹھ پتلی” تھی.مبشر لقمان

Shares: