پنجاب پولیس نے سندھ میں دو افراد مارے تو اہلکاروں کے ساتھ کیا ہوا؟
پنوعاقل میں پنجاب پولیس ملزمان سے مقابلہ کرنے پہنچ گئی، مقابلے میں دو افراد ہلاک ہوئے، سندھ پولیس نے پنجاب پولیس کے اہلکاروں نے حراست میں لے لیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب پوليس نے پنوعاقل کے قریب سانگی تھانے کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلہ کیس جس میں دو ملزمان ہلاک ہو گئے، واقعہ کی اطلاع ملنے پر سکھر پولیس نے پنجاب پولیس اہلکاروں کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی.
اپنے ہی شوہر کے گھر ڈاکہ ڈالنے والی خاتون مبینہ آشنا سمیت گرفتار
لاہور میں بھی بچوں کے اغوا کا سلسلہ رک نہ سکا
بعد ازاں سندھ پولیلس نے اے ایس آئی پنوعاقل کی مدعیت میں پنجاب پولیس پرمقدمہ درج کر لیا، سی ٹی ڈی ملتان کے اہلکاروں پر دفعہ 302 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ،سرکاری مدعیت میں درج ایف آئی آر میں مختلف دفعات بھی شامل کی گئی ہیں.