لاہور:قادرمندوخیل انتہائی بداخلاق اوربدتمیزشخص،اس نے جوگالیاں دیں وہ ذرا قوم کے سامنے آنی چاہیں:اطلاعات کے مطابق وزیراعلیٰپنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان اورپی پی ایم این اے قادرمندوخیل کا معاملہ طول اختیارکرنے لگا
غلیظ گالیاں بکی گئیں۔ ایسے بدتہذیب افراد کا سیاست اور اخلاقیات سے کوئی تعلق نہیں۔ یہ لوگ سیاست اور معاشرے کے چہرے پر بدنما دھبے ہیں۔ قادر مندوخیل کے اس رویے اور عمل کے خلاف جلد قانونی چارہ جوئی کی جائیگی! ایکسپریس ٹی وی سے درخواست ہے کہ معاملے کی مکمل ویڈیو سامنے لائیں!
2/2— Dr. Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousPTI) June 9, 2021
دوسری طرف ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے اسی حوالے سے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جاوید چوہدری صاحب کے ٹی وی شو میں پیپلزپارٹی کے قادر مندوخیل کے ساتھ ہونے والی بحث میں تصویر کا ایک رخ دکھایا جارہا ہے
آگے چل کرمحترمہ کہتی ہیں کہ قادر مندوخیل کی غلیظ زبان اور گالیوں کو اس ویڈیو کا حصہ نہ بنا کر یکطرفہ پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے
غلیظ گالیاں بکی گئیں۔ ایسے بدتہذیب افراد کا سیاست اور اخلاقیات سے کوئی تعلق نہیں۔ یہ لوگ سیاست اور معاشرے کے چہرے پر بدنما دھبے ہیں۔ قادر مندوخیل کے اس رویے اور عمل کے خلاف جلد قانونی چارہ جوئی کی جائیگی! ایکسپریس ٹی وی سے درخواست ہے کہ معاملے کی مکمل ویڈیو سامنے لائیں!
2/2— Dr. Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousPTI) June 9, 2021
ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان کہتی ہیںکہ سیاسی مکالمے سے ہٹ کر مندوخیل کی جانب سے میرے والد اور مجھےغلیظ گالیاں بکی گئیں۔ ایسے بدتہذیب افراد کا سیاست اور اخلاقیات سے کوئی تعلق نہیں۔ یہ لوگ سیاست اور معاشرے کے چہرے پر بدنما دھبے ہیں
اپنے دوسرے ٹویٹ پیغام میں کہتی ہیں کہ قادر مندوخیل کے اس رویے اور عمل کے خلاف جلد قانونی چارہ جوئی کی جائیگی! ایکسپریس ٹی وی سے درخواست ہے کہ معاملے کی مکمل ویڈیو سامنے لائیں