تین روز سے بند قراقرم ہائی وے کھول دی گئی

قراقرم ہائی وے یکطرفہ ٹریفک کے لیےکھول دی گئی

باغی ٹی وی : قراقرم ہائی وے یکطرفہ ٹریفک کے لیےکھول دی گئی ہے۔ یہ بات ایف ڈبلیو او نے بتائی ہے۔

قراقرم ہائی وے بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث گزشتہ تین روز سے ٹریفک کے لیے بند تھی۔ایف ڈبلیو او کے مطابق قراقرم ہائی وے بند ہونے سے گلگت بلتستان کا ملک کے دیگر علاقوں سے رابطہ منقطع تھا۔

یوں ایف ڈبلیو او نے قراقرم ہائی وے یکطرفہ ٹریفک کے لیے کھول دی ہے جس سے رابطہ بحال ہو گیا ہے۔

ملک بھر میں متعدد مقامات پر بارش کا امکان ، شہری رہیں محتاط

Comments are closed.