باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ نے قتل کے الزام میں قید ملزم کو 12 سال بعد بری کردیا

عدالت نے ملزم یاسین کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کیا ،ٹرائل کورٹ نے ملزم کو سزائے موت دی، ہائیکورٹ نے عمرقید میں تبدیل کردیا،ملزم محمد یاسین 2008 سے اوکاڑہ جیل میں قید تھا

جسٹس منظور ملک کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی ،وکیل درخواست گزار نے عدالت میں کہا کہ رات ڈیڑھ بجے گلی میں معمولی تنازع پرجھگڑا ہوا،قتل کا مقدمہ7 ملزمان کے خلاف درج ہوا عدالتوں سے تمام شریک ملزمان بری ہوچکے،

ریاستی اداروں کے خلاف بولنے والوں کو نشان عبرت بنائیں گے،شہر یار آفریدی

بشیر میمن کے انکشاف کے بعد عمران خان کیخلاف مقدمہ بنایا جائے،مریم اورنگزیب

شاہد خاقان عباسی کا وزیراعظم کیخلاف تھانہ شاہدرہ میں غداری کا مقدمہ درج کرانیکا اعلان

ن لیگی رہنماؤں کے خلاف ایف آئی آر،شبلی فراز نے مزار قائد پر کھڑے ہو کر کیا کہا؟

وزیراعظم کی رہائشگاہ بنی گالہ کے قریب کسی بھی وقت بڑے خونی تصادم کا خطرہ

ہم کسی ادارے کے بارے میں کوئی کمنٹ نہیں کریں گے،سپریم کورٹ

جسٹس منظور ملک نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ رکارڈ کے مطابق فائرنگ بری ہونے والے ملزمان نے بھی کی تھی، رات کے اندھیرے میں کیا معلوم کس کی گولی سے بندا قتل ہوا ، عدالت نے ملزم کو بری کرنے کا حکم دے دیا

Shares: