قاتلوں کے لیے سرکاری نوکریاں نہیں ہوتیں، چیف جسٹس کے ریمارکس

0
46

سپریم کورٹ میں ویڈیو لنک کے ذریعے لاہور رجسٹری کی سماعت ہوئی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عدالت نے قتل کے ملزم منیر کی بریت کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردی ،چیف جسٹس نے کہا کہ ملزم کو ٹرائل کورٹ نے 25 اور ہائیکورٹ نے دس سال سزا سنائی،مجرم تو 10سال سزا بھگت کر جیل سے باہر بھی آ گیا ہو گا،

سرکارکی نااہلی سے دہشت گرد ملزم بری ہوا،الزام سپریم کورٹ پرآجائیگا ،چیف جسٹس کے ریمارکس

کے پی کے میں شجرکاری پرسپریم کورٹ کے ریمارکس جان کر ہوں حیران

نہ اسلام جھوٹ کی اجازت دیتا ہے اور نہ قانون، چیف جسٹس کے قتل کیس میں ریمارکس

وکیل نے کہا کہ میرا موکل جیل سے باہر آ گیا ہے، ہماری اپیل سزا کے خلاف ہے ،جس پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ کیا ملزم الیکشن لڑنا چاہتا ہے جو اس کے راستے میں عدالتی فیصلہ رکاوٹ ہے ؟قاتلوں کے لیے سرکاری نوکریاں نہیں ہوتیں ایسے مجرم کو تو پرائیویٹ نوکری کوئی نہ دے

کسی جج پر ذاتی اعتراض نہ اٹھائیں، جسٹس عمر عطا بندیال کا وکیل سے مکالمہ

شیخ رشید کے دعوے صرف ہوا میں،ریلوے کا خسارہ کم ہوا یا زیادہ، اہم خبر

ججز کے خلاف ریفرنس پر وزیراعظم عمران خان کے خلاف مقدمہ، اہم خبر

نواز شریف اثاثے چھپانے پر نااہل ہوئے،غلط بیان حلفی جرم ہے، سپریم کورٹ

Leave a reply