قاضی فائز عیسٰی کی بات غیر مناسب،آپ اچھے انسان ہیں بات ختم کریں،سپریم کورٹ

قاضی فائز عیسٰی کی بات غیر مناسب،آپ اچھے انسان ہیں بات ختم کریں،سپریم کورٹ
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسٰی نظر ثانی کیس کی سماعت ہوئی
ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمان نے عدالت میں کہا کہ چند گزارشات پیش کرنا چاہتا ہوں،آف شور پراپرٹی تسلیم شدہ حقیقت ہے،بیرون ملک جائیداد سے انکار نہیں کیا گیا،عدالت نے درست طور پر تحقیقات کا حکم دیا،ایف بی آر کو ٹائم فریم معاملے کی حساسیت کی وجہ سے دیا گیا،سرینا عیسٰی کو سماعت کا پورا موقع دیا گیا تھا،ایک جج پر حرف آنا پوری عدلیہ پر حرف آنے کے برابر ہے،باضابطہ سماعت کا طریقہ کار کیا ہوگا یہ تعین کرنا عدالت کا کام ہے،سرینا عیسیٰ کے لیے متعلقہ فورم ایف بی آر ہی تھا، عدالت نےسریناعیسٰی کے خلاف کوئی حکم جاری نہیں کیا تھا،سماعت کی ضرورت کسی کے خلاف فیصلہ دینے کے لیے ہوتی ہے،کیس ایف بی آر کو بھیجوانے سے پہلے بھی سرینا عیسٰی کو سنا گیا،
جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے کہا کہ وفاقی حکومت نے کوئی نظر ثانی درخواست دائر نہیں کی،ایف بی آر کا معاملہ میری اہلیہ اور ادارے کے درمیان ہے، حکومت صرف کیس لٹکانے کی کوشش کررہی ہے،حکومت چاہتی ہے جسٹس منظور ملک کی ریٹائرمنٹ تک کیس لٹکایا جائے ،جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ سرینا عیسٰی نے سماعت نہ ہونے کے حوالے سے قانونی حوالے نہیں دیئے، ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمان نے کہا کہ میرے دلائل پر اعتراض کیا جارہا ہے،ایسا ہی کرنا ہے تو ہم سے تحریری دلائل لے لیے جائیں، جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ دلائل پر اعتراض نہیں ہمیں آپکی معاونت چاہیے، عامر رحمان نے کہا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے میرے کنڈیکٹ پر بات کی ہے،جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی بات غیر مناسب تھی، جسٹس منظور ملک نے عامر رحمان سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ اچھے انسان ہیں بات ختم کریں،
میرا سرشرم سے جھک گیا،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے دلائل
مجھے پتہ چلے حلقہ میں یہ کام ہو رہا ہے تو میں ووٹ ڈالنے نہیں جاؤنگا۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
آئین میں کہاں لکھا ہے الیکشن کمیشن چیئرمین سینیٹ انتخاب نہیں کرائے گا؟ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
3 سال گزرگئے،یہ کام نہیں ہوا،حکومت کی نااہلی ظاہر ہوتی ہے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
صدارتی ریفرنس کیس، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سپریم کورٹ پیش ہو گئے،اہلیہ کے بیان بارے عدالت کو بتا دیا
سپریم کورٹ فیصلے کے بعد صدر اور وزیر اعظم کو فورا مستعفی ہوجانا چاہئے، احسن اقبال
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ بیوی اور بیٹی کے ہمراہ اچانک کہاں پہنچ گئے؟
قاضی فائز عیسیٰ کیس،کیس کی کارروائی براہ راست دکھانے کی درخواست پر حکومت نے کیا دیا جواب؟
قاضی فائز عیسیٰ کو وزیر اعظم کیخلاف مقدمات سننے سے روکنا غیر آئینی ہے،درخواست دائر
ضیا الحق، پرویز مشرف قوم کے نوکر تھے،نام لیتے ہوئے ہم کانپنا شروع ہوجاتے ہیں.جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
آئین شکنی غداری ،دین میں کوئی زبردستی نہیں تو قانون میں زبردستی کیسے ہوسکتی ہے ؟جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی درخواست سپریم کورٹ نے کی مسترد
ملک کو باہر سے نہیں اندر سے خطرہ ،مجھے پاگل شخص قرار دیا گیا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
شہزاد اکبرکو جیل میں ہونا چاہیے ،قاضی فائز عیسیٰ،آپ تحمل کا مظاہرہ کریں، جسٹس مقبول باقر
فروغ نسیم نے طنز کیا تھا کہ سلائی مشین سے لاکھوں پاونڈز بنائے،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
عدالت میں جو جھوٹ بولے گئے وہ سامنے لانا چاہتا ہوں،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
آپ بات سمجھے بغیر ہی مداخلت کر دیتے ہیں،جسٹس عمر عطا بندیال کا جسٹس قاضی فائز عیسٰی سے مکالمہ
سرینا عیسیٰ عدالت میں آبدیدہ،کل آپ کی بیویاں بھی یہاں کھڑی ہوسکتی ہیں،قاضی فائز عیسیٰ
اللہ مجھےغرق کرے اگرمیں…جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے سپریم کورٹ میں دلائل
میں بوڑھا ہوں،بال سفید ہو گئے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ،کچھ خدا کا خوف کریں،جسٹس منظور ملک