انسداد دہشتگردی عدالت، پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں مولانا سے کہنا چاہتا ہوں کہ جابر سلطان کے سامنے کلمہ حق کہنا جہاد ہے،
اعجاز چوہدری کا کہنا تھا کہ قوم کو مولانا فضل الرحمان سے امید ہے وہ حق کا ساتھ دینگے، اس آئینی ترمیم کو مولانا فضل الرحمان ہی ناکام بنا سکتے ہیں، آئینی ترمیم سے عدلیہ کی آزادی ختم ہو جائے گی، کمزور عدلیہ انسانی حقوق کا تحفظ نہیں کر سکے گی، پوری دنیا میں دو عدالتوں والا نظام نہیں چل سکتا ہے، دو سپریم کورٹس میں آپس کی لڑائی ہی ختم نہیں ہو گی، انڈیا بنگلا دیش ٫ برطانیہ سمیت کسی ملک میں الگ الگ سپریم کورٹس نہیں ہیں، جن لوگوں کے ہاتھ میں طاقت ہے اس کو دیکھ کر لگتا ہے یہ ترمیم منظور ہو جائے، اس ترمیم کی وجہ سے دونوں صورتوں میں تاریخ مولانا کو یاد رکھے ہیں، میں سینٹر ہوں مجھے ترمیم کے موقع پر باہر رکھنا غیر آئینی ہے، بلوچستان کی سیٹوں کو بڑھانے سے عوام کا فائدہ ہو گا، اگر یہ بلوچستان پر دست شفقت کیلئے کیا گیا ہے تو درست ہے،
آئینی ترامیم میں کیا ہے؟مسودہ باغی ٹی وی نے حاصل کر لیا
آئینی ترامیم،قومی اسمبلی،سینیٹ اجلاس آج،مولانا فضل الرحمان اہمیت اختیار کر گئے
عمران خان نے اشارہ کیا تو بنگلہ دیش کو بھول جاؤ گے،بیرسٹر گوہر کی دھمکی
ہوسکتا ہے جنرل فیض حمید اندر یہ گانا گا رہے ہوں کہ آ جا بالما تیرا انتظار ہے، خواجہ آصف
آئینی ترمیم کے لیے نمبر پورے نہیں، مخالفت کریں گے،عمر ایوب
قومی اسمبلی اجلاس شروع،بلاول کا خطاب،اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی
بل پیش کرنے سے پہلے کابینہ سے منظوری لازمی ہے،بیرسٹر گوہر
وفاقی حکومت کا علیحدہ آئینی عدالت کے قیام کا منصوبہ
پارلیمنٹ کو کوئی بھی آئینی ترمیم کرنے کا اختیار ہے،احسن بھون
لاہور:پاکستان کوکلئیر ویلفیئر آرگنائزیشن کا پہلا باضابطہ اجلاس،اہم فیصلے کئے گئے
پیدائشی سماعت سے محروم بچوں کے کامیاب آپریشن کے بعد”پاکستان زندہ باد” کے نعرے
معذوری کا شکار طالبات کی ملی دارالاطفال گرلز ہائی سکول راجگڑھ آمد،خصوصی تقریب