قومی اسمبلی اجلاس،وزیراعظم کی آمد پر اپوزیشن کے نعرے،فنانس بل کی تحریک پر کتنے ووٹ حق میں آئے؟ بلاول کا مائیک بند

0
43
قومی اسمبلی اجلاس،وزیراعظم کی آمد پر اپوزیشن کے نعرے،فنانس بل کی تحریک پر کتنے ووٹ حق میں آئے؟ بلاول کا مائیک بند #Baaghi

قومی اسمبلی اجلاس،وزیراعظم کی آمد پر اپوزیشن کے نعرے،فنانس بل کی تحریک پر کتنے ووٹ حق میں آئے؟ بلاول کا مائیک بند

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسپیکر اسد قیصر کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے

قومی اسمبلی اجلاس میں فنانس پیش کرنے کی تحریک پر ووٹنگ کی گئی ایوان میں فنانس پیش کرنے کی تحریک پر 2مرتبہ زبانی رائے لی گئی فنانس بل پر ووٹنگ کا مطا لبہ اپوزیشن کی جانب سے کیاگیا وزیراعظم عمرا ن خان کی ایوان میں آمد ہوئی تو اپوزیشن اراکین نے نعرے بازی کی قومی اسمبلی اجلاس میں فنانس پیش کرنے کی تحریک کثرت رائے سے منظور کر لی گئی قومی اسمبلی اجلاس میں فنانس پیش کرنے کی تحریک کے حق میں 172ووٹ آئے قومی اسمبلی اجلاس میں فنانس پیش کرنے کی تحریک کی مخالفت میں 138ووٹ آئے

بلاول بھٹو نے عبدالقادر پٹیل کو پیپلزپارٹی اراکین پورے کرنے کی ہدایت کی بلاول کا کہنا تھا کہ ہمارے 6سے7 اراکین یہاں موجود نہیں، انہیں بلا کر لائیں،بلاول بھٹو کے کہنے پر عبدالقادر پٹیل خورشید شاہ، شازیہ مری اورپرویز اشرف کو بلا کر لائے

پرویز خٹک نے طارق بشیر چیمہ سے سوال کیا کہ آپ کے اراکین کہاں ہیں؟ طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ ہمارے تمام کے تمام اراکین اسمبلی ہال میں موجود ہیں طارق بشیر چیمہ نے تمام ق لیگ کے اراکین کوپرویز خٹک کو گن کر تسلی دی طارق بشیر چیمہ کے انگلی کے اشارے سے گننے پرپرویز خٹک مسکراہتے رہے

بلاول زرداری نے کہا کہ ہمیں پڑھ کرسنائیں عوام پر کیاظلم کرنے جارہے ہیں، اسپیکر نے بات کے دوران ہی بلاول بھٹو کا مائیک بند کر دیا وزیر خزانہ کی جانب سے شق وار منظوری کے دوران ترامیم کی تفصیل پڑھ کر نہیں سنائی گئی، اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ دیگر تفصیل پڑھی ہوئی تصور کی جائے،

میں نے صدر عارف علوی کا انٹرویو کیا، ان سے میرا جھوٹا افیئر بنا دیا گیا،غریدہ فاروقی

فواد چودھری، تھپڑ کے بعد صحافیوں کو دھمکیاں، ،متنازعہ ترین بیانات،کیا واقعی کرائے کا ترجمان ہے؟

پی ٹی وی کے پاس پرانے کیمرے، سپیئر پارٹس نہیں ملتے،قائمہ کمیٹی اجلاس میں انکشاف

پی ٹی وی سپورٹس پر اینکرز کی دس دس گھنٹے کی تنقید ، قائمہ کمیٹی نے تجزیوں کو غیر معیاری قرار دے دیا

فلم پالیسی کو بہت جلد عملی جامہ پہنایا جائے گا، قائمہ کمیٹی تعاون کرے گی: سینیٹر فیصل جاوید

شہباز شریف نے خط لکھ کر مدد مانگ لی

پارلیمنٹ سپریم، شہبازشریف گھٹنے نہ پکڑیں سیدھا راستہ پکڑیں، بابر اعوان

فواد چودھری کو مشورہ ہے،اپنی وزارت کا نام وزارت پروپیگنڈا رکھ دیں، شازیہ مری

آصف زرداری، خورشید شاہ اسمبلی پہنچ گئے، کیسا ہوا استقبال؟

 

 

Leave a reply