مجھے تقریر نہ کرنے دی گئی تو پھر دیکھتا ہوں کہ بلاول کیسے تقریر کرتا ہے؟ شیخ رشید

قومی اسمبلی اجلاس میں وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کو بات کرنے کا موقع دینے پر پیپلز پارٹی نے شور مچانا شروع کر دیا. شیخ رشید احمد نے کہا کہ اگر مجھے تقریر نہ کرنے دی گئی تو بلاول بھی تقریر نہیں کرے گا.

زرداری کی گرفتاری کے بعد یوسف رضا گیلانی نے کیا کہہ دیا؟اہم خبر

آصف زرداری کو گرفتاری کے بعد کہاں منتقل کیا جارہا ہے؟ بڑی خبر

اور بالآخر آصف زرداری گرفتار

نیب نے سپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا، زرداری کی میڈیکل کی تیاری بھی کر لی

نیب ٹیم زرداری کو گرفتار کرنے پارلیمنٹ ہاوس روانہ

آصف زرداری اگر ……یہ کام کریں تو گرفتاری سے بچ سکتے ہیں.

نیب ٹیم زرداری ہاوس داخل، پولیس نے گھیرے میں لے لیا

زرداری کی گرفتاری سے نیب کو روک دیا گیا، بڑی خبرآ گئی

قومی اسمبلی اجلاس، شہباز شریف نے زرداری کے ساتھ کس کے پروڈکشن آرڈر کا مطالبہ کر دیا؟

 

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں شیخ رشید احمد کو جب سپیکر نے بولنے کا موقع دیا تو پیپلز پارٹی نے ایوان میں شور مچانا شروع کر دیا،. جس پر سپیکر نے کہا کہ صرف دو منٹ دے دیں مکمل موقع دوں گا سپیکربار بار کہتے رہے کہ بلاول زرداری کو موقع دے رہا ہوں‌ لیکن اپوزیشن کے اراکین سپیکر کی‌ ڈائس پر پہنچ گئے. اور شور مچانا شروع کر دیا گیا، ڈپٹی سپیکر نے پیپلز پارٹی کے شور شرابے پر کہا کہ آپ کیا چاہتے ہیں اجلاس ختم کر دوں ، دباو قبول نہیں کروں گا، شیخ رشید کو دو منٹ کا موقع دیا ہے اس کے بعد بلاول بات کریں گے، ڈپٹی سپٔیکر نے بلاول کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اپنے اراکین کو سمجھائیں ، میں نے ایوان چلانا ہے، سب کا احترام کرتا ہوں، لیکن ایسا نہیں ہو گا،

 

زرداری کی درخواست ضمانت مسترد،عدالت نے گرفتاری کی اجازت دے دی

آصف زرداری ضمانت توسیع کیس، دلائل مکمل، فیصلہ محفوظ

عید کی چھٹیاں ختم، زرداری سمیت نیب کس کس کو کر رہا ہے گرفتار، اہم ترین خبر آ گئی

آصف زرداری کی ضمانت میں توسیع

ہم ایسے کام نہیں کرتے….زرداری نے ایسا کیوں کہا؟

آصف زرداری گرفتار ہوں گے یا نہیں؟ آج ہو گا فیصلہ

شیخ رشید احمد نے قومی اسمبلی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ پاکستان ریلوے کو اربوں کا نفع نہ پہنچا سکا اور خسارے سے نہ نکال سکا تو سمجھوں گا کہ ذمہ داری ادا نہیں کر سکا، 17 لاکھ لیٹر تیل ہم نے ریلوے کا بچایا ہے. اگر مجھے نہ بولنے دیا گیا تو پھر میں دیکھتا ہوں کہ اس ایوان میں کون تقریر کرتا ہے ، قیام پاکستان کے بعد سے اب ریلوے نے منافع کمانا شروع کیا، اس عید پر دو ارب روپے کمایا. شیخ رشید احمد نے کہا کہ کرپشن ختم ہوئی، میں ریلوے میں نفع نہ لا سکا تو عمران خا ن کو کہوں گا کہ کسی اور وزارت میں بھیج دیں،. ہم نے بے نظیر کی جلنے والی ٹرینیں چلائیں. مجھے تقریر نہ کرنے دی گئی تو بلاول بھی تقریر نہیں کرے گا. ایسا ہے تو اب ایسا نہیں چلے گا ، چوروں ڈاکووں، لٹیروں کے اب جنازے نکلیں گے.

 

زرداری کی گرفتاری کے بعد بلاول کہاں پہنچ گئے؟

اپوزیشن کے شورشرابہ کے بعد ڈپٹی سپیکر نے قومی اسمبلی کا اجلاس پانچ بجے تک ملتوی کر دیا

Comments are closed.