ریاست کے خلاف تقریر گلالئی اسماعیل گرفتار

0
35

پی ٹی ایم رہنما گلالئی اسماعیل کو ریاست کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر کرنے پر کورال پولیس نے پشاور سے گرفتار کر لیا گیا.

یاد رہے کہ کہ پی ٹی ایم رہنما ماضی میں بھی ریاست مخالف تقاریر کرتی رہی ہیں جسکی بنیاد پر انکے خلاف مقدمات درج کئے گئے تاہم گرفتار نہیں کیا گیا تھا.
گزشتہ دنوں انہیں الزامات کی بنیاد پر انکا نام ای سی ایل لسٹ میں بھی ڈالا گیا.

پی ٹی ایم پشتون حقوق کے نام پر اپنے ریاست مخالف متشدد نظریات کی حامل لسانی تنظیم ہے جس نے گزشتہ ہفتے وزیرستان میں پاک فوج کی چوکیو‍ں پر حملے کیا جاکے نتیجے میں پاک فوج کے دو جوان شہید جبکہ درجن کے قریب زخمی ہوئے. اسی طرح جوابی کارروائی میں پی ٹی ایم کے متشدد کارکنان کی بھی ہلاکتیں ہوئیں اور کچھ زخمی بھی ہوئے.

پی ٹی ایم سے متعلق مزید خبریں بھی پڑھیں

آزادی اظہار رائے لا محدود نہیں، پی ٹی ایم پر پابندی کی درخواست پر سماعت کے دوران عدالت کے ریمارکس

پی ٹی ایم کی طرف سے چیک پوسٹ پر حملے کی تحقیقاتی رپورٹ آ گئی

معلوم ہے پی ٹی ایم کی لیڈر شپ کا این ڈی ایس سے کیا تعلق ہے؟ فوج کو گالی دیکر اپنی نااہلی مت چھپائیں. مراد سعید

Leave a reply