قومی اسمبلی اجلاس، شازیہ مری بولنے لگیں تو سپیکر نے کیا کیا؟
پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شازیہ مری قومی اسمبلی اجلاس میں بولنے لگیں تو اسپیکر نے ان کا مائیک بند کر دیا
نیب ٹیم زرداری کو گرفتار کرنے پارلیمنٹ ہاوس روانہ
آصف زرداری اگر ……یہ کام کریں تو گرفتاری سے بچ سکتے ہیں.
نیب ٹیم زرداری ہاوس داخل، پولیس نے گھیرے میں لے لیا
زرداری کی گرفتاری سے نیب کو روک دیا گیا، بڑی خبرآ گئی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی اس قیصر کی زیر صدارت جاری ہے. اجلاس میں شازیہ مری نے بولنے کی کوشش کی تو سپیکر نے مائیک بند کر دیا. اس موقع پر شازیہ مری نے کہا کہ آصف زرداری کو جس طرح نیب ہراساں کررہی ہے،آپ دیکھ رہےہیں ،کیا نیب ریفرنسزحکومتی اراکین پر نہیں ہیں؟یہ کیسی جمہوریت ہے، ہمارے منہ بند کیے جارہے ہیں حکومتی اراکین کو گرفتار کیوں نہیں کیا جارہا،،شازیہ مری نے کہا کہ یکے بعد دیگرے اپوزیشن ارکان گرفتار کیے جارہے ہیں،یقینی بنائیں کہ آصف زرداری اس وقت اسمبلی میں آئیں ،اپوزیشن لیڈر ایوان میں آگئے ہیں، وہ آواز اٹھائیں،شازیہ مری نے کہا کہ ہمیں تاخیری حربوں میں نہ الجھائیں، آصف زرداری کو اسمبلی میں لائیں.
زرداری کی درخواست ضمانت مسترد،عدالت نے گرفتاری کی اجازت دے دی
آصف زرداری ضمانت توسیع کیس، دلائل مکمل، فیصلہ محفوظ
عید کی چھٹیاں ختم، زرداری سمیت نیب کس کس کو کر رہا ہے گرفتار، اہم ترین خبر آ گئی
ہم ایسے کام نہیں کرتے….زرداری نے ایسا کیوں کہا؟
آصف زرداری گرفتار ہوں گے یا نہیں؟ آج ہو گا فیصلہ
واضح رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جعلی بینک اکاونٹ کیس میں عبوری ضمانت میں توسیع کی درخؤاست پر سماعت ہوئی، وکلاء کی جانب سے بحث مکمل ہونے کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کیا تھا. عدالت نے آصف زرداری اور فریال تالپور کی گرفتاری کی اجازت دے دی. آصف زرداری کی ضمانت میں پانچ بار عدالت نے توسیع کی تھی لیکن بالاآخر عدالت نے زرداری کو گرفتار کرنے کی اجازت دے دی. آصف زرداری28مارچ سےآج تک2ماہ12دن عبوری ضمانت پررہے آصف زرداری کی عبوری ضمانت میں 5 بارتوسیع کی گئی.