قومی ٹیم کے کپتا ن سرفراز 8 رنز بنا کر آوٹ
کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کی پانچویں وکٹ 75 رنز پر گر ہو گئی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستان کی پانچویں وکٹ 75 رنز پر گر ہو گئی ہے، قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز نے 8 رنز بنائے اور آوٹ ہو گئے انہوں نے 12 گیندیں کھلیں .
پاکستان کی چوتھی وکٹ 62 رنز پر گر گئی، بابر اعظم 33 گیندوں پر 22 رنز بنا کر تھامس کی گیند پر آوؑٹ ہوئے .
ورلڈ کپ میں پاکستان کے پہلے میچ میں تیسری وکٹ 45 رنز پر گر گئی ہے، حارث سہیل 8 رنز بنا کر آوٹ ہو گئے ہیں.
پاکستان کی دوسری وکٹ 35 رنز پر گر گئی تھی، اوپنرآنے والے فخر زمان 22 رنز بنا کر آوٹ ہو گئے، ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی رسل نے فخر زمان کو آوٹ کیا ہے .
کرکٹ ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں پاکستان کی پہلی وکٹ 17 رنز پر گر گئی تھی ، پہلے میچ میں فخز زمان اور امام الحق اوپنر کے طور پر آئے تھے تا ہم امام الحق تسیرے اوور میں دو رنز بنا کر آوٹ ہو گئے. اب دوسرے اوپنر فخز زمان 22 رنز بنا کر آوٹ ہو گئے.