کوئٹہ میں زور دار دھماکہ ہوا ہے جس میں 3 افراد جاں بحق دس سے زائد زخمی ہوئے ہیں،
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یہ دھماکہ کوئٹہ میں مشن روڈ پر ہوا ہے، دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ اس کی آواز دور دور تک سنی گئی، قانونی نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر شواہد جمع کئے اور تحقیقات شروع کر دی ہیں