کوئٹہ میں مچھ کے قریب وین اور موٹر سائیکل کے مابین ٹکر ہوئی ہے.
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب وین نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی. یہ ٹکر اس قدر زوردار تھی کہ موٹر سائیکل سوار سڑک پر دور جاگرے جس سے ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے.
حادثہ میں زخمی اور جاں بحق ہونے والےا فراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے.