کوئٹہ، حادثے میں 3 افراد موقع پر جاں بحق، 2 زخمی

0
38

کوئٹہ۔ کوئٹہ کے قریب دشت کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث کار اور ٹینکر میں تصادم میں 3 افراد موقع پر ہی جاں بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے۔ ایدھی ایمولینس کے مطابق بدھ کوکوئٹہ دشت کے مقام پر ٹینکراور کار میں تصادم ہو ا جس کے نتیجے میں تین افراد موقع پر ہی جا ں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگ?یے۔ایدھی ایمولینس نے اطلا ع ملتے ہی جائے وقوع پرپہنچ کر لا شوں اور زخمیوں کو فوری طورپرسول ہسپتال منتقل کردیا جہاں زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہے۔کار بولان علاقے بھاگ ناڑی سے کوئٹہ کی طرف ا? رہی تھی کہ اچانک کوئٹہ کے قریب دشت کیمقام پر واقعہ پیش ا? یا، پولیس اس سلسلے میں تحقیقات شروع کردی ہیہیں۔

Leave a reply