کوئٹہ ،باغی ٹی وی (نامہ نگار زبیر آکاخیل کی رپورٹ ) 34 نیشنل گیمز کوئٹہ 2023 مردوں کا ہاکی کا فائنل واپڈا نے آرمی کو ایک کے مقابلے میں 2 گول سے ہرا کر فائنل اور گولڈ میڈل اپنے نام کردیا،ہاکی کے فائنل کی چیف گیسٹ منسٹرویمن ڈیپارٹمنٹ سندھ کی سیدہ شہلا رضا تھی ہمارے نمائندے سے بات کرتے ہوئے شہلا رضا نے کہاکہ بلوچستان میں نیشنل گیمز کا ہونا بہت خوش آئند ہے اور بلوچستان کو ایسے سپورٹس ایونٹ کی ضرورت تھی خاص کر اس گیمز میں خواتین میں نیا ٹیلنٹ نظر آیا،شہلا رضا نے کامیاب انعقاد پر اسپورٹس انتظامیہ کی تعریف کی اور کہا کہ اسپورٹس انتظامیہ کی کوششوں کی وجہ سے آج کوئٹہ کے تمام ہوٹلز لوگوں سے بھرے ہوئے ہیں انہوں نے کہا
کوئٹہ:شہلا رضا نے کہاکہ بلوچستان میں نیشنل گیمز کا ہونا بہت خوش آئند ہے اور بلوچستان کو ایسے سپورٹس ایونٹ کی ضرورت تھی خاص کر اس گیمز میں خواتین میں نیا ٹیلنٹ نظر آیا،شہلا رضا نے کامیاب انعقاد پر اسپورٹس انتظامیہ کی تعریف کی ۔@BaaghiTV @MumtaazAwan @SportsYouthBalo pic.twitter.com/cj7fB3JuVw
— Dr.Mustafa Badani (@DrMustafa983) May 20, 2023