کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے شاپنگ مالز،مارکیٹوں اور دکانوں کوصبح 9 سے رات 10 بجے تک کھولنے کی اجازت دیدی. ہفتے میں 6 دن کاروبار کرنے کی اجازت ہوگی. یہ اجازت حکومت کی جانب سے 30 جولائی تک دی گئی ہے.

کوئٹہ: شاپنگ مالز،مارکیٹوں اور دکانوں کوکھولنے کی اجازت دیدی
Shares: