لاہور:پنجاب میں سینیٹ ممبران کی پرسکون کامیابی حکومت کامیاب ہوگئی:فواد چوہدری نے عجب کہانی سنادی ، اطلاعات کے مطابق وفاقی وزیرفواد چوہدری کہتے ہیں کہ پنجاب میں سینیٹ کے ممبران کا پرسکون انتخاب حکومت کی بہت حکمت عملی کا نتیجہ ہے
ذرائع کے مطابق اس حوالے سے انہوں نے مزید گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب کے سینٹ انتخابات میں نون لیگ نے حکومت کے ساتھ مثبت بات چیت کی، مسئلہ یہ ہے کہ ایجنڈا صرف سیاسی مفادات تک محدود رہتا ہے فلاں کو باہر جانیں دیں ،
پنجاب کے سینٹ انتخابات میں نون لیگ نے حکومت کے ساتھ مثبت بات چیت کی، مسئلہ یہ ہے کہ ایجنڈا صرف سیاسی مفادات تک محدود رہتا ہے فلاں کو باہر جانیں دیں ، مقدمات میں ریلیف دیں وغیرہ، ہماری خواہش ہے کہ حکومت اور اپوزیشن میں اصلاحات پر بات چیت ہو نہ کہ ذاتی مفادات پر
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) February 27, 2021
فواد چوہدری مزید لکھتے ہیں کہ مقدمات میں ریلیف دیں وغیرہ، ہماری خواہش ہے کہ حکومت اور اپوزیشن میں اصلاحات پر بات چیت ہو نہ کہ ذاتی مفادات پر، انہوں نے ایک اورجگہ پرگفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت کو کوئی پریشانی نہیں حالات حکومت کے حق میں ہیں