نئی دہلی :سبھی کا خون ہے شامل یہاں کی مٹی میں، کسی کے باپ کا ہندوستان تھوڑی ہے، راحت اندوری مرحوم کا مودی کو پیغام،اطلاعات کے مطابق آج برصغیر پاک وہند کے اردو زبان کے ایک معروف شاعر راحت اندوری کی وفات کے بعد ان کی شاعری کے کچھ اہم واقعات اورپیغامات کو بھی بہت زیادہ پزیرائی مل رہی ہے

باغی ٹی وی کے مطابق ان کی وفات کے بعد سوشل میڈیا پر ان کے مشہوراشعار کوصارفین اورمودی کے مظالم سے تنگ ہندوستانیوں نے بار بار پیش کیا ہے ، ان کے مشہورشہر جن کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ سبھی کا خون ہے شامل یہاں کی مٹی میں، کسی کے باپ کا ہندوستان تھوڑی ہے کو بہت زیادہ سراہا جارہا ہے

ادھر ذرائع کے مطابق راحت اندوری کے ان اشعار کے بعد ان کے مرنے کے بعد پھر سے یہ آواز اٹھانا شروع ہو گئی ہے کہ ہندوستان مودی کے باپ کا نہیں ہے جہاں وہ جب اورجیسے چاہے ظلم کرے ، اسی باز رہنا ہوگا

Shares: