رحیمیارخان (نمائندہ باغی ٹی وی )پنجاب بار کونسل کی ھدایت کے باوجود غیر قانونی طور پر وکلا کمپلیکس پرناجائز قابضین اور پنجاب بار کونسل کی direction پر جان بوجھ کرعمل درآمد نہ کرنے پر اور متاثرین کی حق رسی اور انکے ساتھ اظہار یکجہتی کی خاطر کل مورخہ 15 جنوری 2020 کو 11 بجے کے بعد ناجائیز قابضین کے خلاف ڈسٹرکٹ بار رحیم یار خان میں مکمل ھڑتال ھو گی معزز وکلا صاحبان سے گزارش ھے کہ کل عدالتوں میں 11 بجے کے بعد پیش نہیں ھوں گے معزز ججز صاحبان سے تعاون کی اپیل کی جاتی ھے اور متاثرین چیمبرز اور انکے حقوق کی خاطر آواز بلند کرنے والے کل 11 بجے بار روم کے سامنے احتجاج کیلئے اکھٹے ھوں گے

- Home
- پاکستان
- رحیم یارخان
- ڈسٹکٹ بار رحیم یار خان میںکل 15 جنوری ہڑتال کا اعلان وجہ کیا ہوئی جانئے تفصیل میں