مفتی عزیز کی گرفتاری کیلئے چھاپہ، بیٹوں سمیت فرار:کس نے فرارکرایا؟اہم خبرآگئی

اسلام آباد :مفتی عزیز کی گرفتاری کیلئے چھاپہ، بیٹوں سمیت فرار:کس نے فرارکرایا؟اہم خبرآگئی ،اطلاعات کے مطابق مفتی عزیز الرحمٰن کو طالبعلم کے ساتھ نامناسب ویڈیوز کے جرم میں گرفتار کرنے کے لئے ٹاؤن شپ کے علاقے میں پولیس کا چھاپہ، ملزم پہلے ہی فرار ہوگیا۔

پولیس کے مطابق مفتی عزیز الرحمٰن کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مارا گیا تو ملزم تینوں بیٹوں سمیت پہلے ہی وہاں سے فرار ہوگیا۔لاہور پولیس کاکہنا ہے کہ ملزم کی گرفتاری کیلئے کوششیں کی جا رہی ہیں۔

دوسری جانب پنجاب پولیس نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ٹوئٹ میں کہا گیا کہ لاہور پولیس کو مقدمہ درج کرنے اور مجرم کی گرفتاری کے لئے ہدایات جاری کر دی گئی

دوسری طرف یہ بھی خبریں آرہی ہیں کہ جے یوآئی ف کی قیادت نے فرارکرایا ہے اورتحفظ بھی قیادت ہی فراہم کررہی ہے

Comments are closed.