ریلوے نے عوام کے لئے آسانی کر دی
پاکستان پوسٹ کے ساتھ معاہدے کے بعد ریلوے نے جی پی اوز میں ریزرویشن سنٹر بنانا شروع کردیئے ،
ریلوے کا پہلا ریزرویشن سنٹر جی پی او اسلام آباد میں کھل دیاگیا،عوامی ریل گاڑیوں کے ٹکٹ خرید سکیں گے
معائدے کے تحت تمام بڑے ڈاک خانوں میں ریلوے ریزرویشن سنٹر بنائے جائیں گے
اسلام آباد (محمداویس)عوام کی سہولت کے لیے پاکستان ریلوے جی پی اوز میں ریزرویشن سنٹر بنانا شروع کردیئے ،پاکستان پوسٹ کے ساتھ معائدے کے بعد پہلا ریزرویشن سنٹر جی پی او اسلام آباد میں کھل دیاگیا،معائدے کے تحت تمام بڑے ڈاک خانوں میں ریلوے ریزرویشن سنٹر بنائے جائیں گے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے اور پاکستان پوسٹ کے درمیان ہونیوالے معائدے کے بعد وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں پہلا ریزرویشن سنٹر جی پی او میں بنادیاگیاہے جہاں پر مسافر مسافرٹرینوں کی ٹکٹ خرید سکیں گے
معاہدے کے تحت پاکستان ریلوے پاکستان پوسٹ کے تمام بڑے جی پی او میں ریزرویشن سنٹر بنائے گی جس سے عوام کو بھی ٹکٹ لینے میں سہولت ہوگی اور ریلوے کی آمدن میں بھی اضافہ ہوگا ریزرویشن سنٹر پاکستان ریلوے کی ذیلی ادارے پراکس کے زیراہتمام ہوگے اور پراکس ہی لوگوں کو ٹکٹ فروخت کریں گے
مفتی عزیزالرحمان ویڈیو سیکنڈل کیس،عدالت نے میڈیکل کا حکم دے دیا
مفتی عزیز الرحمان کا اعتراف جرم، کہا بہت شرمندہ ہوں
مفتی عزیزالرحمان ویڈیو سیکنڈل کی حمایت کرنیوالا مفتی اسماعیل بھی گرفتار
مفتی عزیز الرحمان کو دگنی سزا ملنی چاہئے، پاکستان کے معروف عالم دین کا مطالبہ
مفتی عزیزالرحمان ویڈیو سیکنڈل، پولیس نے مانگا مفتی کا مزید”جسمانی” ریمانڈ
مدرسہ ویڈیو سیکنڈل ،مفتی عزیز الرحمان کی عدالت پیشی، عدالت کا بڑا حکم
مدرسہ ویڈیو سیکنڈل،مفتی عزیز الرحمان کے بیٹوں کی درخواست ضمانت پر ہوئی سماعت