ریلوے پربنا ٹکٹ سفرکرنیوالے 399 مسافر پر جرمانہ عائد کرکے چارلاکھ سے زائد کی رقم قومی خزانے میں جمع کروا دی گئی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی ریلوے ڈویژنل کمرشل آفیسر اسحاق بلوچ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ اچانک مختلف ٹرینوں  پر چھاپے مارے جس میں 399 مسافر جوکے بناٹکٹ کے سفر کرتے پکڑے گئے جن پر موقع پرہی جرمانہ عائد کرکے ان سے 429250 چارلاکھ انتیس ہزار دوسوپچاس روپے وصول کرکے سرکاری خزانے میں جمع کرادئیے.

ریلوے حادثات میں اضافہ،پاک فوج کے ہسپتال سے ریلوے ڈرائیور کو میڈیکل کی ہدایت

کہتا ہوں ریلوے میں آرام حرام ہے، شیخ رشید کا دبنگ اعلان

اس موقع پر ڈویژنل کمرشل آفیسر اسحاق بلوچ نے بناٹکٹ سفرکرنے والوں سے کہا کہ پاکستان ریلوے قومی ادارہ ہے اس میں ٹکٹ لیکر سوار ہوا کریں۔

قومی اسمبلی اجلاس، ایک سال میں‌ ریلوے کے کتنے حادثے ہوئے؟ رپورٹ پیش

Shares: