قومی اسمبلی اجلاس، ایک سال میں‌ ریلوے کے کتنے حادثے ہوئے؟ رپورٹ پیش

0
48

قومی اسمبلی کا اجلاس اراکین کی عدم دلچسپی کے باعث ملتوی کر دیا گیا،

قومی اسمبلی کا آج ہو گا اجلاس، پروڈکشن آرڈر جاری نہ ہونے پراپوزیشن کا احتجاج کا فیصلہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کی زیر صدارت ہوا، اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری این اے 205 گھوٹکی 2 سے نومنتخب ممبر قومی اسمبلی سردار محمد بخش خان مہر سے حلف لیا اور انہیں مبارکباد دی.

قومی اسمبلی میں بھی بنے گا فارورڈ بلاک، شیخ رشید نے کر دیا اعلان

نواز شریف کی بیماری کا علاج جیل میں نہیں ہو سکتا، ڈاکٹر کا انکشاف

میں پیر یا ولی نہیں لیکن عمران خان کے ساتھ کیا ہونیوالا ہے ؟ نواز شریف نے کیا کہہ دیا

وزارت ریلویز نے اگست 2018 سے جون 2019 تک ہونے والے ریلوے حادثات کی تفصیل قومی اسمبلی میں پیش کر دی ، گیارہ ماہ میں 74 ٹرین حادثات کا اعتراف، 20 مال گاڑیوں ، 19 مسافر ٹرینوں ، 20 ریلوے پھاٹک اور تین آتشزدگی کے حادثات ہوئے،

اسپیکر قومی اسمبلی نواز شریف کے اثاثوں کی تفصیلات دیں، شہباز گل کا خط

قومی اسمبلی میں حذف شدہ الفاظ کو شائع ،نشر کرنے پر پابندی

لفظ سیلکٹڈ پر پابندی کے خلاف ن لیگ نے کرائی اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع

وزارت صحت نے قومی اسمبلی میں اپنی رپورٹ پیش کی جس میں کہا گیا کہ پاکستان میں ایڈز کے 1 لاکھ 65 ہزار مریض ہیں، پنجاب میں 12 ہزار 202، سندھ میں 6 ہزار 867، کے پی میں 2 ہزار 4، وفاق 2 ہزار 424 اور بلوچستان میں 834 ایڈز کے مریض رجسٹرڈ ہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس کے آغاز میں ہی مسلم لیگ ن کے رکن شیخ فیاض الدین نے کورم کی نشاندہی کر دی۔ کورم پورا نہ ہونے پر ڈپٹی سپیکر نے اجلاس سوموار 4 بجے تک ملتوی کر دیا۔قومی اسمبلی کا کورم پورا کرنے کیلیے 86 ارکان کی موجودگی ضروری ہوتی ہے ،

پیچھے دیکھو،قومی اسمبلی میں حکومت کا اپوزیشن کے خلاف نعرے

Leave a reply