قومی اسمبلی کا آج ہو گا اجلاس، پروڈکشن آرڈر جاری نہ ہونے پراپوزیشن کا احتجاج کا فیصلہ

0
56

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا، گرفتار اراکین اسمبلی کے پروڈکشن جاری نہ ہونے پر اپوزین جماعتیں بھر پور احتجاج کریں گی

چیئرمین سینیٹ اور سپیکر قومی اسمبلی کی ملاقات،کیا بات ہوئی؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام کو چار بجے ہو گا، پارلیمانی سال کے آخری سیشن کا یہ اجلاس آج سے شروع ہو گا، پی پی کے آصف زرداری ،مسلم لیگ ن کے رانا ثناء اللہ، خواجہ سعد رفیق گرفتار ہیں جن کے پروڈکشن آرڈر کے لئے اپوزیشن جماعتوں نے درخواست دے رکھی ہے لیکن ان کے پروڈکشن آرڈر جاری نہیں کئے گئے جس پر اپوزیشن جماعتیں بھر پور احتجاج کریںگی.

قومی اسمبلی میں بھی بنے گا فارورڈ بلاک، شیخ رشید نے کر دیا اعلان

نواز شریف کی بیماری کا علاج جیل میں نہیں ہو سکتا، ڈاکٹر کا انکشاف

میں پیر یا ولی نہیں لیکن عمران خان کے ساتھ کیا ہونیوالا ہے ؟ نواز شریف نے کیا کہہ دیا

نواز شریف کی طبیعت خراب، جیل حکام نےایسا فیصلہ کیا کہ ن لیگی پریشان ہو گئے

واضح رہے کہ آصف زرداری کو نیب نے گرفتار کر رکھا ہے، خواجہ سعد رفیق جیل میں قید ہیں، رانا ثناء اللہ کو منشیات کیس میں گرفتار کیا گیا ہے،

اسپیکر قومی اسمبلی نواز شریف کے اثاثوں کی تفصیلات دیں، شہباز گل کا خط

قومی اسمبلی میں حذف شدہ الفاظ کو شائع ،نشر کرنے پر پابندی

لفظ سیلکٹڈ پر پابندی کے خلاف ن لیگ نے کرائی اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع

Leave a reply