ریلوے پولیس کی خواتین اہلکاروں کو کروائی گئی فائرنگ کی پریکٹس

0
51
railway polic

ریلوے پولیس کی خواتین اہلکاروں کو فائرنگ پریکٹس کروائی گئی۔

ایس پی احمد زنیر چیمہ کے مطابق فائرنگ پریکٹس تجربہ کار سٹاف کی زیر نگرانی کروائی جاتی ہے۔تمام ڈویژن کے مختلف تھانہ جات۔پولیس لائنز۔سکیورٹی ڈویژن۔لیڈیز اہلکاران۔مختلف محکمہ جات کے اہلکاران کی بھی فائر پریکٹس کروائی جاتی ہے،ریلوے پولیس کی 17 خواتین اہلکاروں کو ایم پی فائیو۔ایس ایم جی۔ سیمی آٹو کے 10,10 راونڈ فائر کروائے گئے،ویپن ہینڈلنگ اور درست نشانہ کے متعلق ٹریننگ اور فائرنگ پریکٹس کروائی گئی۔فائر پریکٹس مرحلہ وار لاہور پولیس کے مختلف ونگزمیں تعینات تمام پولیس افسران و جوانوں کو بھی کروائی جاتی ہے۔فائر پریکٹس کا مقصدافسران و اہلکاران کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو نکھارنا ہے۔

پی ٹی آئی کی ڈیجیٹل دہشت گردی کا سیاہ جال،بیرون ملک سے مالی معاونت

جسٹس ملک شہزاد نے چیف جسٹس سے چھٹیاں مانگ لیں

اگر کارروائی نہیں ہو رہی تو ایک شخص داد رسی کیلئے کیا کرے؟چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

عمران خان کیخلاف درخواست دینے پر جی ٹی وی نے رپورٹر کو معطل کردیا

سوال کرنا جرم بن گیا، صحافی محسن بلال کو نوکری سے "فارغ” کروا دیا گیا

صوبائی کابینہ نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف شواہد کے تحت کارروائی کی اجازت دی

توشہ خانہ،نئی پالیسی کے تحت تحائف کون لے سکتا؟قائمہ کمیٹی میں تفصیلات پیش

باسکن رابنز پاکستان کو اربوں روپے جرمانے اور منی لانڈرنگ کی تحقیقات کا سامنا

اگلے دو مہینے بہت اہم،کچھ بڑا ہونیوالا؟عمران خان کی پہنچ بہت دور تک

اڈیالہ جیل میں قید عمران خان نے بالآخر گھٹنے ٹیک دیئے

جعلی ڈگری،جسٹس طارق جہانگیری کے خلاف ریفرنس دائر

"بھولے بابا” کا عام آدمی سے خود ساختہ بابا بننے کا سفر ،اربوں کے اثاثے

Leave a reply