مسلم لیگ ن کی رہنما سابق پارلیمانی سیکرٹری رخسانہ کو کب انتقال کر گئیں

0
46

مسلم لیگ ن کی رہنما سابق پارلیمانی سیکرٹری رخسانہ کو کب انتقال کر گئیں

باغی ٹی وی : مسلم لیگ ن کی رہنما سابق پارلیمانی سیکرٹری رخسانہ کو کب انتقال کر گئیں رخسانہ کوکب آج سہ پہر حرکت قلب بند ہونے کے بعد جانبر نہ ہوسکیں.نماز جنازہ آج رات گلبرگ سے ان کی رہائش گاہ سے اٹھایا جائے گا
رخسانہ کوکب 2013 کی اسمبلی میں مخصوس نشست پر رکن اسمبلی بنیں

رخسانہ کوکب نے بطور کارکن دو دہائیوں تک مسلم لیگ کے ایک کارکن کے طور پر منسلک رہیں.مرحومہ نوازشریف ،شہبازشریف ،مریم نواز اور حمزہ شہباز سمیت دیگر رہنماؤں کی پیشیوں پر مسلسل آتیں

تین روز قبل بھی بیماری کی حالت میں ہائیکورٹ میں شہبازشریف کی پیشی پر آئیں اور قیادت کیلئے نعرے لگاتی رہیں

ایڈریس
H 49 block k gul 3-near
firdus market

Leave a reply