ریلی میں بم دھماکہ بھارتی ایجنٹوں کی بزدلانہ کارروائی ہے، کشمیریوں کے حقوق کی جدوجہد جاری رہےگی .نعیم الرحمن

ریلی میں بم دھماکہ بھارتی ایجنٹوں کی بزدلانہ کارروائی ہے، کشمیریوں کے حقوق کی جدوجہد جاری رہےگی .نعیم الرحمن

باغی ٹی وی : جماعت اسلامی کراچی کے امیر نے کراچی میں جماعت اسلامی کی ریلی میں‌دھماکے پر اپنا رد عمل دیت ہوئے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کراچی کی کشمیریوں کے حق میں نکالی جانیوالی ریلی میں بم دھماکہ بھارتی ایجنٹوں کی بزدلانہ کارروائی ہے اورہماری حکومت کی ناکامی ہے۔ کشمیریوں کے حقوق کی جدوجہد جاری رکھیں گے۔

بریکنگ ، کراچی میں جماعت اسلامی کی ریلی میں‌ دھماکہ

Comments are closed.