رمضان المبارک کے دوران کراچی کے لئے 450 میگا واٹ اضافی بجلی دینے پر اظہار تشکر , خرم شیر زمان

‏خرم شیر زمان کا وفاقی حکومت کی جانب سے موسم گرما اور رمضان المبارک کے دوران کراچی کے لئے 450 میگا واٹ اضافی بجلی دینے پر اظہار تشکر وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے کراچی سے کئے جانے والے وعدے پورے ہورہے ہیں جامشورو سے کے ڈی اے 33 ٹرانسمیشن لائن کو 31 مارچ 2021 سے پہلے توانائی فراہم کی جائے گی، گرمی کے مہینوں میں جب لوڈ کی طلب زیادہ ہو تو نیشنل گرڈ سے 450 میگاواٹ بجلی کی فراہمی میں اضافہ ہوگا نیشنل گرڈ سے کے الیکٹرک کو بجلی کی فراہمی میں یہ اضافہ کیا گیا ہے، وفاقی حکومت کراچی شہر کے لئے بجلی کی فراہمی کی صورتحال کو نمایاں طور پر بہتر بنائے گی اس سنگ میل کو بروقت انجام دینے میں این ٹی ڈی سی اور کے ای ٹیموں کی کارکردگی کو سراہتے ہیں رمضان سے قبل وفاقی حکومت کی جانب سے عوام کو بہت بڑا ریلیف دیا جارہا ہے، خرم شیر زمان کراچی کے شہری اس بہترین اقدام پر وزیر اعظم عمران خان اور وفاقی وزیر عمر ایوب سے اظہار تشکر کرتے ہیں گرمی کے موسم میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ شہریوں کے لئے ازیتناک ثابت ہوتی ہے ماضی میں کسی حکومت نے کراچی کے شہریوں کی بنیادی ضروریات کا خیال نہیں کیا، خرم شیر زمان پی ٹی آئی سیاست سے زیادہ عوام کی خدمت پر یقین رکھتی ہے پاکستان تحریک انصاف کراچی کے دیگر مسائل کو حل کرنے کے لئے کوشاں ہے۔

Comments are closed.