رمضان المبارک میں بھی این ٹی ایس انتظامیہ کو غریب ملازمین پر رحم نا آیا

0
38

حکومت کے واضع حکم کے باوجود نیشنل ٹیسٹنگ سروس (این ٹی ایس) سٹاف گذشتہ دو ماہ سے تنخواہ محروم ۔

تنخواہیں نا ملنے کے باعث ہمارے گھروں میں فاقے آچکے ہیں۔ تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر سٹاف کا این ٹی ایس دفتر کے باہر احتجاجی دھرنا.لاکھوں روپے ماہانہ تنخواہ والے افسران کو بروقت ادائیگی کر دی گئی.

چند ہزار روپے ماہانہ والے لوہر سٹاف کی تنخواہ روک دی گئی.افسران بالا اپنی تنخوایں لینے کے بعد خاموش اور سٹاف کی نہ بات سنی جا رھی۔ تنخواہ مانگنے والے سٹاف دفتر میں داخلے پر بھی پابندی عائد کردی گئی ۔

وزیر اعظم پاکستان اور چیف جسٹس این ٹی ایس کی ورکر دشمنی کا نوٹس لیں ۔عید سر پر ہے وزیر اعظم اور چیف جسٹس این ٹی ایس انتظامیہ کو ہماری تنخواہ ادائیگی کا حکم دے ۔

Leave a reply